لاکھوں روپے مالیتی گھی کے ڈبے اور سگریٹ کے کارٹن چوری

 لاکھوں روپے مالیتی گھی کے ڈبے اور سگریٹ کے کارٹن چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے گھی کے ڈبے اور سگریٹ کے کارٹن چوری کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے سیم نالے کے قریب واقع ذیشان نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے گھی اور سگریٹ کے کارٹن چوری کرلئے گئے ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں