ہسپتال دوائی لینے آیا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آیا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے سول ہسپتال میں۔
دوائی لینے آیا اویس نامی شہری ڈاکٹر کے کمرے کے باہر کھڑا اپنی باری کا انتظار کررہا تھا کہ اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔