استاد ندیم ریاض ملک اور غلام عباس فراست کے ساتھ میوزیکل شام
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام استاد ندیم ریاض ملک اور غلام عباس فراست کے ساتھ میوزیکل شام منائی گئی۔۔۔
جس میں دونوں فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔اس موقع پر فیملیزکی بڑی تعداد بھی میوزیکل ایوننگ میں شریک تھی جنہوں نے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔