ماموں کانجن میں فری میڈیکل کیمپ

 ماموں کانجن میں فری میڈیکل کیمپ

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)مقامی سکول میں اہل علاقہ کی سہولت کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

تحریک لبیک پاکستان کے رہنما ئصلابت حسین گجر کے زیر اہتمام میاں نوید عمران کے خصوصی تعاون سے ماڈل سٹی بنگلہ روڈ پر فری میڈ یکل کیمپ میں ماہر تجربہ کار ڈاکٹرز کی ٹیم نے آنکھوں کے مریضوں کا فری معائنہ کیا اور انہیں مفت عینکیں اور ادویات فراہم کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں