پارلیمانی جماعتوں کے ایک ساتھ بیٹھنے سے ہی مسائل حل ہو نگے :چودھری شفیق

 پارلیمانی جماعتوں کے ایک ساتھ بیٹھنے  سے ہی مسائل حل ہو نگے :چودھری شفیق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ تمام پارلیمانی جماعتوں کاایک ساتھ بیٹھنے ۔

سے ہی ملک اورعوام کو مشکلات سے نکالاجاسکتاہے حکومت اوراپوزیشن کی غیر مشروط طور پر بیٹھک ضروری ہے جلاؤ گھیراؤ اورتصادم سے مسائل حل نہیں کیے جاسکتے معاشی اورسیاسی استحکام کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو متحرک ہوناچا ہیے ۔انہوں نے کہاکہ 24 سے 26نومبرتک پی ٹی آئی کی ڈی چوک پہنچنے کی ضد سے ملک کواربوں روپے کا نقصان ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں