الیکٹرانکس شاپ سے چور 11 لاکھ نقدی،قیمتی سامان لے گیا

الیکٹرانکس شاپ سے چور 11  لاکھ نقدی،قیمتی سامان لے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الیکٹرانکس شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی اور سامان چوری کر لیا گیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ اسلام نگر میں رضوان حیدر کی دکان میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر داخل ہوا اور لاکر سے 11 لاکھ روپے نقدی، لیپ ٹاپ اور ایل سی ڈی چوری کر کے لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں