نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی

نوکری کا جھانسہ دے کر  خاتون سے زیادتی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔

تھانہ وویمن پولیس ملنے والی درخواست میں (ا) نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم شاہزیب اور عدیل نے اسے نوکری کا جھانسا دیا اور انٹرویو کے بہانے بلا کر نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں