حویلی سے لاکھوں روپے کا سامان چوری کرلیاگیا

حویلی سے لاکھوں روپے  کا سامان چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے ۔

علاقے چکنمبر 8 ج ب میں عمیر نامی شہری کی حویلی سے ملزمان کی جانب سے تالے توڑ کر واٹر پمپ، جنریٹر، پیٹرانجن، گیس سلنڈر، چولہا اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں