سی پی او سے نیشنل پیس کونسل کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

سی پی او سے نیشنل پیس کونسل  کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )سی پی او فیصل آباد کامران عادل سے ان کے آفس فیصل آباد میں سنٹرل چیئرمین نیشنل پیس کونسل پاکستان چودھری غلام مصطفی انصاری۔

،وائس چیئرمین پنجاب نیشنل پیس کونسل پاکستان حافظ تنویر ناصر گجر،فیصل آباد ڈویژنل وائس چیئرمین نیشنل پیس کونسل پاکستان سردار امجد گجر اور تحصیل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ محمد ابوبکر رفیق انصاری نے ملاقات کی، اس دوران وفدنے پولیس کی جانب سے ملک میں امن وامان کیلئے کئے گئے اقدامات کو سراہا جبکہ مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا،وفد نے سی پی او کو گلدستہ پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں