نوسربازوں نے شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقے قبرستان موڑ کے قریب رضوان نامی شہری کو نامعلوم۔۔۔
نوسربازوں نے دھوکہ دہی سے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور موبائل فون ہتھیالیااور دھوکہ دہی سے موقع سے فرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔