ٹک ٹاک پرویڈیو بنا تے اچانک گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا

ٹک ٹاک پرویڈیو بنا تے اچانک  گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا

فیصل آباد،ٹھیکریوالا(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا) ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا تے اچانک گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹھیکریوالا کے علاقے دھاندرہ میں 25 سالہ خرم گلزار پسٹل کے ساتھ ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنا رہا تھا کہ گولی چل گئی اور   زد میں آکر وہ زخمی ہوگیا، ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں