چنیوٹ:اسرار احمد کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس

چنیوٹ:اسرار احمد کے  انتقال پر تعزیتی ریفرنس

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ہیومن رائٹس اینڈ ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ چنیوٹ کے زیر اہتمام صدر حاجی شوکت علی آزاد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی۔

 زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالدیاسین، راجہ ریاض خان،شیخ نسیم الٰہی ،شاہد وقارسلارہ و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسرار احمد منے خان آف فیصل آباد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں