چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ،ملزم گرفتار

چوری شدہ موٹرسائیکل  برآمد ،ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لے کر چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پٹرولنگ پوسٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزم کو روک کر چیک کیا ۔۔

تواس کے زیر استعمال موٹرسائیکل چوری شدہ پائی گئی۔ جسے حراست میں لے کر اس کے قبضے سے موٹر سائیکل برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں