کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرنے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ

کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرنے  والے 2افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ اسلامیہ پارک میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی کہ اس دوران اعجاز اور نور احمد نامی شہری ٹرانسمیشن لائنز پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے پائے گئے پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں