زیادتی کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)زیادتی کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقہ عبداللہ پل کے۔
رہائشی عثمان نے 15 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی اطلاع پولیس کو دی جو کہ جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔