جنازہ پڑھنے گئے شہری کی موٹر سائیکل چوری

جنازہ پڑھنے گئے شہری  کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جنازہ پڑھنے گئے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 119 گ ب میں محمد نعیم نماز جنازہ پڑھنے جنازگاہ گیا جس دوران نامعلوم چور اس کا موٹرسائیکل لے اڑا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

جنازہ پڑھنے گئے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 119 گ ب میں محمد نعیم نماز جنازہ پڑھنے جنازگاہ گیا جس دوران نامعلوم چور اس کا موٹرسائیکل لے اڑا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں