گوجرہ :میا ں عبدالحفیظ بینک سے ریٹا ئرڈ، اعزاز میں الوادعی تقریب
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )نیشنل بینک آ ف پا کستا ن مین برانچ گوجرہ کے اسسٹنٹ وائس پر یذ یڈ ینٹ میا ں عبدالحفیظ ملازمت سے ریٹا ئر ہو گئے۔
، ان کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف منیجر جا وید اقبا ل اور سٹاف نے شرکت کی ،مہما ن خصوصی حا جی عبدالغفور سابقہ ریجنل ایگز یکٹو تھے ،مہمانا ن اعزا زمیں تحسین ناصر ، عا طف فیا ض اور میا ں عبدالماجد تھے ، تقریب میں تما م سٹا ف اور ایریا منیجرز نے شرکت کی ، میا ں عبدالحفیظ کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور دعا ؤ ں کے سا تھ رخصت کیا گیا ۔