گھر سے جہیز کا سامان چوری کر لیا

گھر سے جہیز کا سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے جہیز کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط اباد کے علاقے رندھاوا چوک کی رہائشی ثنا شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اس کے گھر کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں لاکھوں مالیت کے کپڑے ، زیورات، نقدی، استری، برتن اور دیگر سامان چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں