میلسی میں سپورٹ پروگرام مراکز پر کٹوتی کرنے والے گرفتار

میلسی میں سپورٹ پروگرام  مراکز پر کٹوتی کرنے والے گرفتار

میلسی (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ): اسسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے۔۔

 تحت مستحقین کی رقم میں غیر قانونی کٹوتی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ سسٹنٹ کمشنر سعد بن خالد کی زیر نگرانی نواحی علاقوں دورہٹہ اور ڈھمکی میں قائم پروگرام مراکز کا اچانک دورہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں