جوا کی پرچی بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے باؤ والا میں پولیس نے ملزم اشرف کو حراست میں لے لیا۔ اس کے قبضے سے نقدی، موبائل برآمد کر لیا گیا۔