ٹھیکریوالا:فیسکو افسران کا جھنگ روڈ کا دورہ ،ڈیڈ فالٹر لائنوں کی چیکنگ

ٹھیکریوالا:فیسکو افسران کا جھنگ روڈ  کا دورہ ،ڈیڈ فالٹر لائنوں کی چیکنگ

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)فیسکو افسران کا جھنگ روڈ کا دورہ ،ڈیڈ فالٹر لائنوں اور میٹرز کی چیکنگ کی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ای سرکل فیسکو (سیکنڈ)سید محمد سلیم شاہ کی ہدایات پر مانیٹرنگ ٹیم نے مین جھنگ روڈ پر ڈیڈ فالٹر لائنوں اور میٹرز کی چیکنگ کی اور اس سلسلہ میں متعلقہ سب ڈویژن کے ملازمین کو ہدایات جاری کی۔زونل چیئرمین رانا محمد طارق، وائس چیئرمین محمد شفیق گجر،رانا عامر اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ـ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں