لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ سے بھرا کارٹن چوری

لاکھوں روپے مالیت کے  سگریٹ سے بھرا کارٹن چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ سے بھرا کارٹن چوری کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ ریل بازار کے علاقے منٹگمری بازار میں ارشد نامی شہری کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ اور دیگر سامان سے بھرا کارٹن رکھا گیا اور خود کال کرنے میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم دھوکہ دہی سے اس کا سامان چوری کر کے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں