اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ہمت پورہ میں۔۔۔۔
پولیس میں اشتہاری ملزم شکیل کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی ارشاد کو حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی ہے ۔