ٹو بہ ٹیک سنگھ: یوم علیؓ پر 8 جلوس بر آمد ہوں گے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او کی زیر نگرانی ضلعی پولیس نے یوم شہادت حضرت علی ؓ کے۔۔
موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں ،جن کے مطابق اس سلسلہ میں ضلع بھر میں 8 جلوس بر آمد ہوں گے ، جن میں کیٹگری بی کے 3 اور کیٹگری سی کے 5 جلوس ہیں ،جبکہ کل 13مجالس عزا منعقد ہوں گی ۔