جڑانوالہ :غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

 جڑانوالہ :غیر قانونی گیس ریفلنگ  کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کی غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں کے خلاف کارروائی، متعدد دکانیں سیل ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ رنگزیب گورائیہ نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور اس دوران ایل پی جی گیس ریفلنگ کے غیر قانونی کاروبارکرنے پر متعدد دکانیں سیل کر دیں جبکہ سلنڈر و دیگر سامان ضبط کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کو  وارننگ بھی جاری کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں