چناب نگر :نوجوان کا قبول اسلام

چناب نگر(نامہ نگار )چناب نگر میں نوجوان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چناب نگر کے محلہ کے رہائشی نوید الحق نے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر مرز اقادیانی کی جھوٹی نبوت پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کر لیا،اس موقع پر کثیر تعداد میں مسلمان موجود تھے ،فضا نعرہ تکبیر اﷲ اکبر کی صدا سے گونج اٹھی ۔اس موقع پر نومسلم نوید الحق نے کہا کہ اسلام قبول کر کے خوشی و راحت و محسوس کررہا ہوں ۔