یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ سوشیالوجی اینڈ کرمنالوجی کے زیرِ اہتمام سماجی علوم میں بین الشعبہ جاتی نقطہ ء نظر کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔،امریکہ اور ترکیہ سے تعلق رکھنے والے مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر فیاض حسین، یونیورسٹی آف ویسٹ فلوریڈا کے ڈاکٹر مدثر مصطفیٰ اور ایگے یونیورسٹی ترکیہ کی پروفیسر ڈاکٹر نوران ایرول اشق شریک تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں