قانون کی خلاف ورزی پر 2 کرایہ دار زیر حراست

 قانون کی خلاف ورزی  پر 2 کرایہ دار زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میراں والا بنگلہ کے قریب پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا اور اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر رشید اور علی رضا نامی 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا،ملزموں کی جانب سے تھانہ جات میں کرایہ نامہ جمع نہ کروایا گیا تھا، مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں