نامعلوم افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا

 نامعلوم افراد نے لڑکی  کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کے علاقہ افغان آباد میں محمد ادریس نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

 درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اس کی بیٹی گھر کے باہر کام کررہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اسے زبردستی مبینہ اغواء کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں