سرکاری کالج سے پنکھے اور دیگر سامان چوری

 سرکاری کالج سے پنکھے  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری کالج سے پنکھے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقے ریلوے پھاٹک کے قریب واقعہ سرکاری کالج سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان پنکھے ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے چوری کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں