بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج

بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں شاہد نامی شہری کو ملزم زین نے کاروباری لین دین کے دوران 5 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔۔

 جوڈس آنر ہوگیا،پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں