جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ گوکھوال کی رہائشی ناہید اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا اس کی بیٹی کو ملزم کی جانب سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ گوکھوال کی رہائشی ناہید اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا اس کی بیٹی کو ملزم کی جانب سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں