خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے 5افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5ملز موں کو حراست میں لے لیا۔