خاتون بیٹی سمیت اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صدام حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹی کو ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج م کر لیا۔
تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صدام حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹی کو ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج م کر لیا۔