گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم نقدی اور موبائل فون لے گئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم  نقدی اور موبائل فون لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کرکے لے گئے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ سہیل آباد میں عثمان نامی شہری کے گھر کا دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان گھر سے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں