سابقہ رنجش ،شہری کو حبس بے جان میں رکھ تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو حبس بے جان میں رکھ کر مبینہ طورپر تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 498گ ب میں ضمیر حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکے بھتیجے کو مبینہ طورپر قابو کرکے حبس بے جا میں رکھتے ہوئے تشدد کانشانہ بنایاگیااور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔