گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کا بارہواں اکیڈمک کونسل اجلاس

 گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کا بارہواں اکیڈمک کونسل اجلاس

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کا بارہواں اکیڈمک کونسل اجلاس آن لائن منعقد ہوا۔۔

جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین (تمغہ امتیاز)نے کی۔ اجلاس میں آن لائن کورسز کی منظوری، ایچ ای سی کے نئے نصاب کا نفاذ، \"فہمِ قرآن I و II\" کی شمولیت، اور انڈرگریجویٹ پالیسی سے ہم آہنگ نصاب میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔ شرکاء نے وائس چانسلر کی تعلیمی قیادت کو سراہا اور اصلاحاتی اقدامات پر مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں