دوست کی گاڑی مبینہ طور پر خرد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر حاصل کی گئی گاڑی مبینہ طور پر خرد برد کر لی گئی۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ ڈاکٹر سٹی میں ساجد حسین سے اسکے دوست مظہر عباس نے استعمال کیلئے گاڑی حاصل کی اور بعد ازاں واپس کرنے سے انکار کر دیا اور مبینہ طور پر گاڑی خرد برد کر لی ۔