کاشف الطاف بٹ کی والدہ کا انتقال

 کاشف الطاف بٹ کی والدہ کا انتقال

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مقامی رہنماء کاشف الطاف بٹ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعدجڑانوالہ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ مرکزی جنازگاہ میں ادا کی گئی جس میں ہر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں