امام مسجد کے گھر کا صفایا

 امام مسجد کے گھر کا صفایا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور نے امام مسجد کے گھر کا صفایا کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں واقعہ ٹاہلی والی مسجد میں۔۔۔

 نامعلوم چور چھت کے ذریعے داخل ہوا اور امام مسجد شہزاد کے کمرے سے موبائل فون، استری اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں