ہسپتال سے انٹرنیٹ کے تار چوری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور سرکاری ہسپتال سے انٹرنیٹ کے تار لے اڑا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ میں سرکاری علاجگاہ سے۔۔۔
ایک بار پھر انٹرنیٹ کے تار چوری کرلیے گئے ہیں جن کی مالیت ہزاروں روپے بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ نامعلوم چور کیخلاف درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔