ہسپتال اور سٹوروں سے انسولین غائب

 ہسپتال اور سٹوروں  سے انسولین غائب

چناب نگر(نامہ نگار )چناب نگر میں سرکاری ہسپتال اور میڈیکل سٹوروں پر انسولین نا یاب، شوگر کے مریض سخت ذہنی اذیت کا شکار ہو گئے۔

   انسولین کی عدم دستیابی کی وجہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا غریب افراد انسولین کے حصول کے لئے خوار ہو کر رہ گئے اگر کسی میڈیکل سٹور پر انسولین دستیاب ہے تو وہ اسے بلیک میں فروخت کررہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں