ڈپٹی کمشنر کا اچانک انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا اچانک انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)حکومت پنجاب کی طرف سے عید تعطیلات کے دوران سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کے احکامات ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر چھٹی کے دن سروس ڈیلیوری کا جائزہ لینے اچانک انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے۔

 ڈپٹی کمشنر نے وارڈز میں ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریوں کو چیک کیا اور مریضوں سے ملے مریض اور انکے ساتھ لواحقین سے ڈاکٹروں کے رویہ اور ادویات کی فراہمی بارے دریافت کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں