خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کو شش ناکام بنادی

خاتون نے مزاحمت کر کے  زیادتی کی کو شش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔۔۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے عیسیٰ نگری کی رہائشی رخسانہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جانے لگی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں