غیر معیاری سلنڈر لگانے والا گرفتار

 غیر معیاری سلنڈر لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گمٹی چوک کے قریب پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ گیس سلنڈر مبینہ طور پر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

گمٹی چوک کے قریب پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ گیس سلنڈر مبینہ طور پر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں