جھنگ کے مختلف علاقوں میں کل بجلی بند رہے گی
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جھنگ کے مختلف علاقوں میں کل مرمتی کاموں کی وجہ سے بجلی بند رہے گی۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔
بجلی کی ترسیل کے آلات کی مرمت کیلئے کل مورخہ 16 جون بروز سوموار صبح 8:00 سے 11:00 بجے تک) (3گھنٹے ماہنی شریف،علی آباد،ملت،باغ،ریواز،ریل بازار، کالج روڈ فیڈرز بند رہیں گے ۔اسی طرح بجلی کی ضروری مرمت کی وجہ سے مورخہ 23جون بروز سوموار کو بھی صبح 8:00 سے 11:00 بجے تک (3)گھنٹے خاکی شاہ، مارتھاں والا، شہیدروڈ، مرضی پورہ، ڈی ایچ کیو،کڑیانہ،سیٹلائیٹ ٹاؤن،غازی شاہ،سپریم گم،جھنگ سٹی،اجالا، شوگرمل، عمران شہید فیڈرزبھی بند رہیں گے ۔