جڑانوالہ :ملزم گرفتار ،چرس برآمد

 جڑانوالہ :ملزم گرفتار ،چرس برآمد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر جڑانوالہ کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار،اڑھائی کلو چرس برآمد ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مشتاق احمد عرف ماکھا کو گرفتار کرلیااور اس کے قبضہ سے اڑھائی کلو چرس برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں