مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی کابینہ کا کل اہم اجلاس منعقد ہوگا

مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ  کی کابینہ کا کل اہم اجلاس منعقد ہوگا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی کابینہ کا اہم اجلاس کل 21 جون بر و زہفتہ بعد از نماز عصر مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث محلہ کچکوٹہ شورکوٹ میں منعقد ہو گا۔۔

 جس کی صدرات امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی اورنظامت ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی کریں گے ۔ علاوہ ازیں مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل احمد پور سیال کے زیر اہتمام اسی روز بعداز نماز مغرب جامع مسجد توحید اہلحدیث المدنیہ کالونی 5 مرلہ سیکم احمد پور سیال میں برائے نوجوان خطباءمبلغین کی تربیتی نشت ہوگی جس کی صدار ت حافظ شاہد ندیم کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں