5 جواری گرفتار ،مقدمہ درج

5 جواری گرفتار ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سے سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں پولیس نے 5 مبینہ جواریوں کو تاش گیم پر جواء کھیلتے گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ سے سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں پولیس نے 5 مبینہ جواریوں کو تاش گیم پر جواء کھیلتے گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں