نہری پانی چوری کرنے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے

 نہری پانی چوری کرنے پر 2 افراد  کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 436 گ ب کے قریب محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا اوراس دوران 2افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا گیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 436 گ ب کے قریب محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا اوراس دوران 2افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا گیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں